الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی میں لڑکے کی فرمائشیں

سوال

آج کل شادی میں لڑکوں کی طرف سے فرمائش ہوا کرتی ہے۔ طرح طرح کی چیزیں مانگتے ہیں۔ لینا اور پھر ضد کر کے لینا کیسا ہے؟ اور دینے والا تو مجبور ہے، لیکن پھر بھی دینا کیسا ہے؟

جواب

یہ ضد اور فرمائش غلط ہے، بیجا ہے ہرگز نہیں چاہئے۔ لڑکی کے والد بھی شرعاً مجبور نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو