الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی میں لڑکے کے مطالبات اور اُن کی خرابیاں

سوال

(۱) عرض خدمت یہ ہے کہ ہم مسلمانوں میں شادی کے موقع پر ہنود کے رسم ورواج کی طرح لین دین کا سوال پیدا ہو گیا ہے۔ معمولی پڑھا لکھا نوجوان لالچ کے سبب لڑکی والوں سے مطالبات کرتا ہے۔ جن کو دیکھ کر دینی تعلیم یافتہ نوجوان بھی مال وزر کے لالچ سے اس برائی میں پھنس گئے اور امیروں نے نام ونمود کی خاطر ان کا سوال پورا کر کے اس کو رواج بنالیا حتی کہ اب ہر گھر میں اس کا چرچا ہے۔ لیکن غریب لڑکی والے پر یہ سوال مصیبت بن گیا ہے وہ مطالبات یہ ہیں۔

جواب

(۱) نکاح ایک عبادت ہے جس طرح دوسری عبادت کو حکم خداوندی اور ذریعہ قربت الہی تصور کرتے ہوئے کیا جاتا ہے اور اس کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ ہر عبادت کو حضرت رسول اکرم ﷺ کے طریقہ پر ادا کیا جائے، اسی طرح نکاح کو بھی عبادت تصور کرتے ہوئے رسول مقبول ﷺ کے طریقہ پر ادا کرنا چاہئے تب ہی اس کی اصلی خیر وبرکت حاصل ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو