الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی کی اُمید پر دیا ہوا سامان واپس لینا جب کہ شادی نہ ہو

سوال

زید کی لڑکی کی منگنی حامد کے لڑکے سے طے ہوئی۔ منگنی کے بعد لڑکے نے کہا کہ لڑکی کو میں خود دیکھوں گا۔ اس پر زید نے اپنی لڑکی کی شادی دوسری جگہ کر دی۔ جو رقم اور سامان زید نے اس منگنی کے سلسلہ میں حامد کو دیا تھا وہ واپس ملنا چاہئے یا نہیں؟ یہ سوال پنچایت میں پیش کرنا ہے۔ اس لئے جوابی کارڈ ارسال ہے۔ احقر غلام جیلانی مدرسه بحرالعلوم خلیل آباد بستی

جواب

جو سامان اور روپیہ شادی کی امید پر دیا گیا تھا پھر شادی نہیں ہوئی اس کو واپس لینا درست ہے جب کہ وہ موجود ہو استعمال سے ختم نہ ہو گیا ہو۔ خطب بنت رجل وبعث اليها اشياء ولم يزوجها ابوها فمابعث للصهر يسترد عينه قائماً فقط وان تغير بالاستعمال اوقيمته هالكاً لانه معاوضةولم تتم فجاز الاسترداد وكذا يسترد مابعث هديةوهوقائم دون الهالك والمستهلك لانه في معنى الهبة کذا فی در المختار ص ۳۶۴…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو