منگنی پر دی ہوئی اشیاء کی واپسی نکاح نہ ہونے کی صورت میں
سوال
زید نے اپنے پسر خالد کی منگنی بکر کی دختر زینب سے کیا ہمارے یہاں منگنی کی یہ صورت ہوتی ہے کہ لڑکی والا کچھ روپے مثلاً پچاس یا سو یا ڈیڑھ سو جیسی جس کی قدرت ہوتی ہے اور کچھ گلگلے یا بھیلی یا بتاشے وغیرہ لڑکے والے کے یہاں بھیجتا ہے نیز لڑکے والا بھی ساڑی وکرتہ وغیرہ دیتا ہے اگر بعد میں کسی وجہ سے خالد کا نکاح بکر کی دختر زینب سے نہ ہو سکا بلکہ کسی وجہ سے دوسری جگہ کی دوسری لڑکی سے ہو گیا تو اب دریافت طلب یہ امر ہے کہ آیا جو چیزیں دی اور لی گئیں ان کا واپس کرنا ضروری ہے کہ نہیں اس کا جواب مع حوالہ کتب تحریر فرما کر…
جواب
قال الشامي بعد ذكر الاقوال المختلفة وايده في الخيرية في كتاب النفقات وافتی به حيث سئل فيمن خطب امرأة وانفق عليها وعلمت انه ينفق ليتزوجها فتزوجت غيره فاجاب بانه يرجع واستشهدله بكلام قاضی خان المذكور وغيره وقال انه ظاهر الوجه فلاينبغي ان يعدل منه الى قوله وعلى هذا فما يقع في قرى دمشق من ان الرجل يخطب امرأةويصير يكسوها ويهدى اليها في الاعياد ويعطيها دراهم للنفقة والمهر الى ان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔