الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جہیز کس کی ملک ہے

سوال

(۱) لڑکے کی طرف سے جو زیور زوجہ کے واسطے چڑھایا جاتا ہے وہ کس کی ملکیت شرع میں متصور ہوگا؟ (۲) جو سامان لڑکی کو باپ کی طرف سے دیا جاتا ہے شادیوں میں وہ کس کا متصور ہوگا؟ (۳) چوں کہ علیحدگی جب بذریعہ طلاق ہوتی ہے اس وقت ان مسائل کی ضرورت پڑتی ہے؟

جواب

(۱) اگر زیور چڑھاتے وقت کوئی تصریح کردی ہو کہ یہ لڑکی کی ملک ہے یا لڑکے کی ملک ہے یا عاریت ہے تو اس تصریح کا اعتبار ہوگا۔ اگر کوئی تصریح نہ کی ہو تو اب رواج کا اعتبار ہوگا جس خاندان میں یہ رواج ہو کہ وہ لڑکی کی ملک ہوتا ہے تو وہ لڑکی کی ملک ہوگا اور جس خاندان میں یہ رواج ہو کہ وہ لڑکے کی ملک ہوتا ہے تو وہ لڑکے کی ملک ہوگا۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو