الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جتنے مہر پر لڑکی نے وکیل بنایا تھا اس سے زیادہ پر نکاح

سوال

لڑکی نے ایک شخص کو اس امر کا وکیل بنایا کہ میرا نکاح فلاں شخص سے مبلغ پانچ سو روپیہ مہر کے بدلہ میں کر دو، مگر لڑکے والوں کے مشورہ سے ایک ہزار روپیہ مقرر کیا گیا، جس کو لڑکی نے منظور کیا، نکاح ایک ہزار روپیہ مہر پر ہی ہوا تو یہ نکاح صحیح ہوا کہ نہیں۔

جواب

نکاح صحیح ہو گیا ہے اگر لڑکی ایک ہزار مہر کو نا پسند کرتی ہے پانچ سو ہی پر اس کو اصرار ہے تو ساقط کردے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو