مہر اپنے والد کے قرض میں وصول کرنا
سوال
دوران نکاح کی بات چیت کے وقت لڑکی کے والد نے گیارہ سو پچاس ۱۱۵۰ روپے بطور قرض لئے تھے، وہ روپئے مہر میں کسی شکل سے ادا ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ مہر مبلغ ایک ہزار روپئے ہے۔
جواب
لڑکی کے والد نے جو روپیہ لڑکے سے قرض لیا ہے اس کو مہر میں شمار کر لینا درست ہے جب کہ اس پر لڑ کی راضی ہو کر شوہر کو مہر سے بری کرتی ہے اور مہر اپنے والد سے وصول کرے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔