الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رتقاء اور عنین کی خلوت

سوال

(۱) ہندہ کی عمر ۲۲٫۲۰ سال ہے شادی کے بعد معلوم ہوا کہ وہ خلوت کے قابل نہیں شرمگاہ بند ہے بغیر آپریشن کے قابلِ جماع نہیں۔ ایسی صورت میں شوہر پر نصف مہر واجب ہوگا یا پورا؟ (۲) اس کا نفقہ کس پر واجب ہوگا؟ (۳) اگر شوہر ہی قابلِ جماع نہ ہو تو پھر نفقہ کس پر ہوگا؟

جواب

(۱) اگر شرمگاہ کا سوراخ اس قدر تنگ ہو کہ اس میں جماع نہیں کیا جاسکتا خواہ ہڈی کی وجہ سے یا غدود کی وجہ سے تو ایسی عورت کے ساتھ خلوت کرنے سے پورا مہر لازم نہیں ہوگا بلکہ نصف مہر لازم ہوگا۔ (۲) جب کہ وہ شوہر کے مکان پر رہے گی تو اس کا نفقہ شوہر کے ذمہ لازم ہوگا۔ (۳)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو