الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا بغیر مہر دیئے بیوی کے پاس جانا منع ہے؟

سوال

ہمارے یہاں یہ مشہور ہے کہ جب تک مہر ادا نہ کیا جائے اس وقت تک بیوی کے پاس جانا حرام ہے۔ یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

یہ بات غلط ہے۔ البتہ بیوی کو اسی وقت کچھ دینا بہتر ہے۔ ہاں مہر ادا کرنے کی فکر اور کوشش لازم ہے یہ اس کا حق ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو