مہر معجل سے قبل زفاف
سوال
شوہر اپنی عورت کے ساتھ سہاگ رات منانے جائے اور مہر معاف نہ کرائے تو کیا حکم ہے؟ یعنی بغیر مہر معاف کئے سہاگ رات منا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
بلا مہر معاف کرائے بھی اگر ہمبستری کی گئی تو وہ نا جائز نہیں لیکن بیوی کو حق ہے کہ مہر معجل وصول کرنے سے قبل ہمبستری سے روکدے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔