شوہر کا بیوی سے زیور واپس لینا
سوال
ہندہ بالغہ کا نکاح ہندہ کی مرضی سے زید نابالغ کے ساتھ ہوا ہندہ زید کے گھر آتی جاتی رہی کچھ عرصہ کے بعد ہندہ نے زید سے جو کہ نابالغ تھا تعلق توڑ لیا اور صاف انکار کر دیا کہ میں زید کے گھر نہیں جانا چاہتی اور عمر کے ساتھ رہنا شروع کر دیا زید نے کافی کوشش کی کہ اپنی بیوی ہندہ کو حاصل کرلے لیکن ہندہ نے بھی انکار کر دیا اور عمر نے یہ کہا کہ ہندہ کو نہیں دیتا کچھ روپیہ تو میں دے سکتا ہوں چنانچہ کچھ روپیہ دئے گئے یعنی عمر نے زید کو کچھ پیسے دئے کیوں کہ زید نے اپنی بیوی ہندہ کے لئے کافی روپیہ کا زیور بنایا تھا اور ہندہ کو…
جواب
جتنی قیمت کا زیور ہندہ کو دیا ہے اتنی قیمت یا وہ زیور واپس لینے کا حق ہے خواہ ہندہ دے یا اس کی طرف سے عمر ہندہ کو ناجائز طریقہ پر عمر کے ساتھ رکھنا حرام ہے۔ شریعت کے مطابق نکاح کر کے دونوں رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔