جو کچھ زوجہ کو دیا مہر وغیرہ بعد طلاق واپسی کا حق نہیں
سوال
عقد میں کپڑے، زیورات اور دوسرے اخراجات جو نجمہ کے والدین کے مطالبہ کے مطابق زید نے دیئے تھے اس کے متعلق اب کیا حکم ہے جب کہ اس وقت نجمہ کے والدین کو غلطی کی وجہ سے پریشانی اور ذلت اٹھانی پڑی ہے؟
جواب
جو اشیاء بطور تملیک دے چکا ہے اس کی واپسی کا کوئی حق نہیں اور جو کچھ اس سلسلے میں خرچ کر چکا ہے اس کو بھی واپس نہیں لے سکتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔