الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق کے بعد مہر اور شوہر کے دیئے ہوئے زیور کا حکم

سوال

زوج نے اپنی زوجہ کو طلاق دیدی اب اس کے پاس جو زیور نقرئی یا طلائی شوہر کی طرف سے دیا ہوا موجود ہے اس کے حقدار شرعاً کون ہے دوم یہ ہے، کہ عورت نے شوہر کو ایک عورت کے سامنے اپنے مہر اللہ واسطے معاف کر دیئے تھے اس صورت میں وہ معاف ہوئے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ زیور شوہر کی طرف سے عورت کو تملیکا دیا گیا تھا تو وہ عورت کا ہے اور اگر عاریہ دیا گیا تھا تو وہ عورت کا نہیں ہے بلکہ شوہر کا ہے اور اگر دیتے وقت کوئی تصریح تملیک یا عاریت کی نہیں کی گئی تھی تو رواج اور عرف کا اعتبار ہوگا اگر رواج تملیک کا ہے تو وہ زیور عورت کا ہے اگر رواج عاریت کا ہے تو شوہر کا اگر رواج دونوں طرح کا ہے اور گواہ عورت کے پاس تملیک کے موجود نہیں تو شوہر کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو