الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کے مرنے پر مہر بھی ترکہ ہے

سوال

اگر بیوی نے مہر معاف نہ کیا ہو اور شوہر کی طرف سے اداء بھی نہ کی گئی ہو اسی درمیان بیوی کا انتقال ہو جائے تو مہر کا کیا ہو گا جب کہ شوہر پر واجب ہے، کیا غریبوں، مسکینوں میں مہر کی رقم تقسیم کر دینے سے مہر ادا ہو جائے گا؟

جواب

یہ مہر مرحومہ بیوی کا ترکہ قرار دیا جائے گا اور حسب حصص شرعیہ ورثاء پر تقسیم ہوگا۔ جیسا کہ اور ترکہ تقسیم ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو