طلاق کے بعد مہر کو بخشنا
سوال
عورت کو بعد از طلاق پانے مہر بخشنے کا حق ہے یا نہیں؟ والسلام
جواب
حق ہے جیسا کہ کسی اجنبی کے ذمہ قرض ہو تو معاف کر سکتی ہے اسی طرح طلاق کے بعد مہر کو بھی معاف کر سکتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔