الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر معاف کر کے پھر انکار کرنا

سوال

بیوی نے اپنا مہر معاف کر دیا تھا مگر کوئی دلیل شاہد وغیرہ نہیں تھے اب بیوی کے مطلقہ ہونے پر بیوی نے عدالت میں مہر کا دعویٰ دائر کر دیا ہے تو یہ بیوی کے لئے کیسا ہے؟

جواب

اگر بیوی نے خوشی سے معاف کر دیا تو مہر عند اللہ معاف ہو گیا اب اس کو معافی سے انکار کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر وہ انکار کر کے وصول کرے گی تو یہ ظلم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو