الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر کی زیادتی

سوال

کیا اپنی حیثیت سے زیادہ مہر باندھنا یا بندھوانا جائز ہے یہ کہکر کہ برادری میں رسم اتنے ہی مہر کی ہے؟

جواب

نکاح تو ایسی حالت میں درست ہو جاتا ہے لیکن زیادہ مہر مقرر کرنا اور اس میں غلو کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں۔ خصوصاً دنیا کے دکھلاوے کیلئے اور رسم کی پابندی کی وجہ سے ایسا کرنا شرعاً ممنوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو