مہر فاطمی کی مقدار
سوال
مہر فاطمی کی مقدار فی زمانہ کیا ہے؟
جواب
ازواج مطہرات کے مہر ساڑھے بارہ اوقیہ چاندی کے برابر تھے کذا فی المشکوٰۃ۔ حضرت فاطمہ کا مہر بھی اتنا ہی تھا۔ ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔ پس پانچ سو درہم ہوئے جس کی مقدار تقریباً ۱۳۲ رتولہ چاندی ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔