الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر فاطمی کی مقدار

سوال

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر واقعی کتنا تھا جب کہ ہم نے بعض کتابوں میں ساڑھے باون تولہ یا چار سو اسی ۴۸۰ درہم پڑھا ہے اور کیا ۲۵ روپے بھی مہر فاطمی ہے؟

جواب

مهر فاطمی ۲۵ روپے نہیں بلکہ ۱۳۲ تولہ کے قریب چاندی ہے۔ بعض حضرات کے حساب میں اس سے بھی کچھ زائد ۱۵۰ تولہ تک ہے، جیسا کہ حواشی مشکوۃ شریف میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو