علامات بلوغ
سوال
شرع میں بالغ ہونے کی کیا علامتیں مانی گئی ہیں؟
جواب
لڑکے میں بلوغ کی علامتیں تین ہیں۔ احتلام، انزال، احبال اور لڑکی میں بھی تین ہیں۔ حیض، احتلام، جبل۔ اگر ان علامات میں سے کوئی علامت نہ پائی جائے تو ہر دو کو پندرہ سال پورے ہونے پر بقول مفتی بہ بالغ کہا جائے گا کذافی تبیین الحقائق ص ۴۰۳
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔