حد بلوغ
سوال
لڑکا کتنے سال پر بالغ ہو جاتا ہے اور موئے زیر ناف اور ڈاڑھی مونچھ آنا علامت بلوغ ہے یا نہیں؟
جواب
ڈاڑھی مونچھ موئے زیر ناف علامت بلوغ نہیں۔ بلکہ انزال، احتلام، احبال علامت بلوغ ہیں۔ اگر یہ علامات ظاہر نہ ہوں تو پندرہ سال پورے ہونے پر بلوغ کا حکم دیا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔