حد بلوغ
سوال
مسلمانوں میں لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ سمجھے جاتے ہیں عمر معصومیت کب ختم ہوتی ہے؟
جواب
پندرہ سال پورے ہونے پر لڑکا اور لڑکی دونوں کے لئے بلوغ کا حکم شرعاً کر دیا جائیگا اگر اس سے پہلے علامت بلوغ ظاہر ہو جائیں تو اسی وقت سے بلوغ کا حکم کر دیا جائیگا پندرہ سال پورے ہوں یا نہ ہوں لڑکی میں عامہ نو سال سے پہلے اور لڑکے میں عامتہ بارہ سال سے پہلے علامات بلوغ ظاہر نہیں ہوتیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔