الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حد بلوغ

سوال

زید کہتا ہے کہ بارہ سال کا لڑ کا بالغ ہو جاتا ہے۔ شرعاً اس کا قول صحیح ہے یا نہیں۔ حکم شرعی اس بارے میں کیا ہے؟

جواب

لڑکے کے بلوغ کی ادنی مدت بارہ سال ہے بس اگر بارہ سال کا لڑکا کہے کہ میں بالغ ہوں شرعاً اس کا قول معتبر ہے اگر لڑکا نہ کہے نیز کوئی علامت بھی اس میں ظاہر نہ ہو تو پندرہ سال پورا ہونے پر اس کو بالغ کہہ دیا جائے گا۔ کذا فی الدر المختار

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو