باپ کے کئے ہوئے نکاح میں خیار بلوغ
سوال
ہندہ کا نکاح اس کے والدین نے زید سے کر دیا۔ ہندہ نے بالغ ہوکر زید کے یہاں جانے سے انکار کر دیا۔ ہندہ نکاح کے بعد سے اب تک زید کے یہاں نہیں گئی اور نہ اب کسی طرح جانے پر رضا مند ہے اب ایسی صورت میں شرع کا کیا حکم ہے؟
جواب
اس صورت میں لڑکی کو خیار بلوغ حاصل نہیں والد کے کئے ہوئے نکاح کو فسخ نہیں کر سکتی۔ جب تک زید طلاق نہ دے دوسرا نکاح نہیں ہو سکتا ہے۔ وللولى انكاح الصغير والصغيرة جبراً ولو ثيباً ولزم النكاح اى بلاتوقف على اجازة احد وبلاثبوت خيار في تزويج الاب والجد اھ شامی ص ۴۶۹ ج ۲
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔