الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صغیرہ کے لئے خیار بلوغ

سوال

زید نے ایک ہندہ عورت جس کے ساتھ اس کی شیر خوار لڑکی صفیہ تھی نکاح کیا اور صفیہ شیر خوار کی پرورش بھی کرتا رہا اور پھر بصورت نابالغی زید نے صفیہ کا نکاح بھی کر دیا زید صفیہ کے خاندان سے بھی نہیں بلکہ ہندہ اپنے آپ کو نو مسلم ظاہر کرتی ہے صفیہ نابالغہ کو بھی زید نے اس کے سسرال میں بھیجدیا۔ وہاں فتنہ وفساد ہوتا رہا۔

جواب

یہ نکاح فضولی کا ہے اس کا حکم یہ ہے کہ ولی شرعی کی اجازت پر موقوف ہے اگر اس لڑکی کا کوئی ولی عصبہ موجود نہیں تو اس کی ماں ولی ہے اگر ماں نے اجازت دیدی تو جائز ہو گیا اگر ماں نے اجازت نہیں دی بلکہ رد کر دیا تو رد ہو گیا اور اس صورت میں کسی طلاق یا تفریق کی ضرورت نہیں اور پہلی صورت میں یعنی جب کہ ماں نے اجازت دے دی ہو تو لڑکی کو خیار بلوغ حاصل تھا یعنی اگر بالغہ ہوتے ہی فوراً…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو