الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اپنے بچہ کا نکاح بغیر اپنے باپ کی اجازت کے

سوال

ماں باپ کی اجازت لئے بغیر کوئی شخص اپنی لڑکی یا لڑکے کی شادی کسی سے نہیں کرتا۔ لیکن اگر لڑکے کے ماں باپ کبھی راضی نہ ہوں کیونکہ ابھی بڑے بھائی بغیر شادی کے بیٹھے ہیں تو وہ خود بھی کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

بہتر طریقہ تو یہی ہے کہ جب سر پر بڑے موجود ہیں تو ان کے مشورہ سے ہی اپنی لڑکی اور لڑکے کا نکاح کرنا چاہئے۔ لیکن نابالغ کے والد کو ولایت نکاح حاصل ہے۔ اگر مصلحت کا تقاضا ہو تو ہر شخص اپنے لڑکے اور لڑکی کا نکاح بغیر اپنے والد سے دریافت کئے بھی کر سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو