انگریزی پڑھے ہوئے کا نکاح مسلمان لڑکی سے
سوال
لڑکا انگریزی پڑھا ہوا ہے مسلمانوں کا لڑکا ہے اس لڑکے کا نکاح جو کہ انگریزی پڑھا ہوا ہے مسلمان لڑکی سے جائز ہے یا نہیں، ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
انگریزی پڑھنے والے لڑکے کے اگر اعتقاد درست اور شریعت کے مطابق ہیں تو اس کا نکاح مسلمان لڑکی سے درست ہے اگر اس کے عقائد درست نہیں بلکہ دہریہ ہے یا دوسرے عقائد اسلام کے خلاف رکھتا ہے تو مسلمان لڑکی سے اس کا نکاح جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔