کنیز کی تعریف اور اس سے نکاح
سوال
کنیز اسلام میں جس عورت کو کہتے ہیں اس سے بلا نکاح کے مباشرت جائز ہے یا نہیں؟ دلائل فقہیہ سے واضح فرمائیں۔ نیز جودھا بائی جو اکبر کی بیوی تھی جس سے سلیم پیدا ہوا، وہ ولد الزنا ہے یا نہیں؟ اس کو دلیل سے واضح فرمائیں۔ جودھا بائی غیر مسلم تھی اور آخر تک وہ اپنے دین پر قائم رہی۔ پھر ایسی صورت میں جب کہ اکبر نے اس سے نکاح نہیں کیا تو اس سے جو بچہ پیدا ہوا وہ شرعاً ولد الزنا ہوا یا نہیں؟
جواب
کنیز مملوکہ سے مالک کو بغیر نکاح کے صحبت درست ہے، بلکہ وہ خود اس سے نکاح کرنا، چاہے تو نکاح کی اجازت نہیں۔ اگر اپنی مملوکہ نہیں غیر کی مملوکہ تھی اور اس سے نکاح کر لیا پھر وہ اس کی ملک میں آگئی تو نکاح ختم ہو گیا۔ وحرم نکاح المولى امته (درمختار)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔