یہود ونصاری عورتوں سے نکاح
سوال
یہودی ونصرانی عورتوں سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہودی ونصرانی عورتوں سے نکاح کی گنجائش ہے مگر اس میں مفاسد زیادہ ہیں اس لئے پرہیز کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
یہودی ونصرانی عورتوں سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
یہودی ونصرانی عورتوں سے نکاح کی گنجائش ہے مگر اس میں مفاسد زیادہ ہیں اس لئے پرہیز کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو