الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتابیہ سے نکاح

سوال

زید مسلمان ہے وہ کتابیہ سے شادی کر سکتا ہے یا نہیں؟ اگر کر سکتا ہے تو کوئی شرط وغیرہ تو نہیں؟

جواب

عالمگیری میں ہے۔ وكل من يعتقد ديناً سماوياً وله كتاب منزل كصحف ابراهيم وزبور داؤد فهو من اهل الكتاب فيجوز مناكحتهم واكل ذبائحهم. نيز در مختار ص ۲۸۹ ج ۲ علی ہامش الرد المحتار میں ہے وصح نكاح كتابية. نیز قرآن مجید سے بھی ثابت ہے والمحصنات من الذین اوتوا الكتاب الخ پ ۶ سوره مائدہ۔ مذکورہ بالا عبارتوں سے معلوم ہوا کہ مسلمان مرد کتابیہ (عیسائی ہو یا یہودی) سے نکاح کر سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو