الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بحالت مجبوری اہل کتاب سے نکاح

سوال

یہودی اور عیسائی جو کہ اہل کتاب ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کی لڑکیوں سے بغیر ان کو مسلمان کئے ہوئے کسی مسلمان کا نکاح جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

اگر کوئی شخص ایسی جگہ ہو جہاں مسلمان عورتیں نہ ہوں اور اس کو ابتلاء کا اندیشہ ہو تو اس کے لئے اہل کتاب کی عورت سے نکاح کی اجازت ہے۔ اہل کتاب ہونے کے لئے ان کا دعوی بھی کافی ہے۔ کہ وہ اہل کتاب ہیں، جیسا کہ علامہ شامی نے تصریح کی ہے۔ بغیر مجبوری کے ان سے نکاح نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو