مسلمان کا عیسائیہ سے نکاح
سوال
(۱) ایک مسلمان مرد ایک عیسائی عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے کیا اس سے نکاح جائز ہوگا؟ (۲) مسلمان مرد شریعت محمدی کا پابند ہے مگر اس کی عیسائی بیوی اپنے عیسائی مذہب پر سختی سے پابند ہے کیا ایسی حالت میں ان دونوں کا نکاح برقرار رہے گا؟
جواب
ایسے نکاح میں سخت مفسدہ اور خطرہ ہے مسلمان شوہر کا اپنے اسلام پر باقی رہنا مشکل ہے اولاد بھی ماں کے اثر کو قبول کرے گی خاندان کے دوسرے افراد بھی متاثر ہوں گے۔ اس لئے ایسا ارادہ ہرگز نہ کریں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔