الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس کا شوہر شیعہ ہو جائے اس کا حکم

سوال

زید اپنی منکوحہ کے نان ونفقہ سے عرصہ آٹھ سال سے دست بردار ہے کیا اس کی منکوحہ کو دوسری جگہ نکاح کرنے کی بروئے شریعت اجازت ہے اور زید مذہباً شیعہ ہو گیا ہے اور مفقود الخبر بھی نہیں ہے۔ بینوا بالبرهان وتوجروا من رب الرحمان.

جواب

روافض کے فرقے مختلف ہیں جن میں سے اکثر کافر ہیں اور بعض مومن مگر فاسق ہیں۔ جو فرقے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگاتے ہیں یا حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے مصاحب النبی ہونے کا انکار کرتے ہیں یا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو حضور اکرم ﷺ سے افضل مانتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو