الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بوھرہ لڑکی اگر اسلام قبول کر لے اس کا حکم

سوال

اگر داؤدی بوھرہ قوم کی لڑکی اسلام قبول کرلے تو وہ اپنے شوہر کے نکاح سے نکل جائے گی یا نہیں؟

جواب

مجھے اس قوم کے عقائد کا حال معلوم نہیں مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی غیر مسلم عورت اسلام قبول کرلے اور اس کا شوہر اسلام قبول نہ کرے تو تین حیض گذرنے پر اس کا نکاح ختم ہو جائے گا پھر تین حیض عدت واجب ہوگی۔ اس کے بعد دوسرے نکاح کی اجازت ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو