شیعہ سے نکاح
سوال
زید مذہب شیعہ رکھتا ہے اور وہ تفضیلی شیعہ نہیں بلکہ جو لوگ سب وشتم صحابہ کرام کرتے ہیں۔ بینوا توجروا۔ مدلل مبرہن ہو۔
جواب
شوہر کا عقیدہ اگر یہ ہے کہ حضرت علیؓ میں اللہ تعالیٰ کا حلول ہوا تھا یا حضرت علی کو نبی آخرالزماں مان کر حضرت جبرئیل علیہ السلام سے وحی پہنچانے میں غلطی کا اعتقاد رکھتا ہے یا قرآن شریف کو محرف مانتا ہے یا حضرت عائشہ پر تہمت لگاتا ہے یاشیخین کو کافر اعتقاد کرتا ہے یا صحابہ کی سب وشتم کو حلال سمجھتا ہے تو وہ کافر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔