سالی سے پردہ اور نکاح کا حکم
سوال
سالی سے پردہ کرنا چاہئے یا نہیں اور کچھ حد مقرر ہے یا نہیں؟
جواب
جی ہاں پردہ کرنا چاہئے وہ اجنبیہ ہے اس کی بہن کو طلاق دینے اور عدت گزرنے پر یا اس کے انتقال پر اس سے نکاح درست ہے۔ اس سے خلوت بھی منع ہے ہنسی، مذاق، اور بے پردہ سامنے آنا بھی منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔