کیا رضاعی بہن کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے؟
سوال
ایک عورت ہندہ نے ایک لڑکی کبیرہ کے بطن سے جو تھی اس کو دودھ پلایا اب کبیرہ کی لڑکی کا جو اس کے بطن سے ہے ہندہ کے لڑکے کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
یہ دونوں آپس میں رضاعی بہن بھائی ہیں ان کا نکاح شرعاً درست نہیں ہے ولا حل بین رضيع وولد مرضعته اھ ملتقى الابحر ص ۳۷۷۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔