چھوٹی بچی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی
سوال
میری بچی تین سال کی ہے نیند کی حالت میں اس کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھا رہا جب بیدار ہوا تو علم ہوا۔ بہت فکر مند ہوا؟
جواب
تین سال کی بچی کی شرمگاہ پر سونے میں ہاتھ رکھے جانے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا بلکہ اگر جاگتے میں رکھدے تب بھی کچھ نہیں ہوتا۔ اس کا استنجا اور طہارت بھی کرانا ہوتا ہے اس لئے بے فکر رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔