الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رات کو غلطی سے بہن کے پاس پہنچ گیا

سوال

- ایک کمرہ میں سب سو رہے تھے۔ بھول سے رات کو بہن کی چار پائی کے پاس پہنچ گیا۔ جب ہاتھ لگا تو معلوم ہوا کہ بہن ہے۔ صحبت نہیں کی تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

بھول کر بہن کے پاس جانے سے اس کا نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا بلکہ وہ معلوم ہونے پر فوراً واپس آ گیا اور جماع وغیرہ کچھ نہیں کیا تو گناہ بھی نہیں ہوا، تاہم استغفار بہر حال ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو