والد کے پھوپھی زاد بھائی سے نکاح
سوال
لڑکی کے والد اور لڑ کا آپس میں ماموں پھوپھی زاد بھائی ہوتے ہیں۔ جس سے نکاح ہو رہا ہے وہ چچا لگتا ہے۔ لڑکی کا یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟ پھر ماں باپ کی غیر موجودگی میں نکاح کرا دیا ہے۔
جواب
پھوپھی زاد بھائی کی لڑکی سے نکاح شرعاً جائز ہے یا حقیقی چچا سے ناجائز ہے۔ لیکن یہ حقیقی چچا نہیں، بلکہ اس کے والد کا پھوپھی زاد بھائی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔