نواسی کا نکاح بھتیجے سے
سوال
زید اپنی حقیقی نواسی کا نکاح اپنے حقیقی بھتیجے سے کرنا چاہتا ہے شرعاً یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟
جواب
شرعا یہ نکاح درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
زید اپنی حقیقی نواسی کا نکاح اپنے حقیقی بھتیجے سے کرنا چاہتا ہے شرعاً یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟
شرعا یہ نکاح درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو