ماں اور بیٹی کا نکاح دو بھائیوں سے
سوال
ہندہ اور ہندہ کی لڑکی کانپور آئے بغرض شادی۔ لڑکی کی شادی زید کے بڑے بھائی سے ہوگئی۔ کچھ دنوں بعد لڑکی کی ماں نے زید سے شادی کچھ تعلق ہو جانے پر کر لی۔ دونوں کے متعلق کیا حکم ہے؟
جواب
اس لڑکی کی شادی زید کے بھائی سے ہوئی اور لڑکی کی والدہ کی شادی زید سے ہوئی تو دونوں صحیح ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔