بہن بھائی کے لڑکے لڑکی کا نکاح
سوال
ایک ماں باپ سے دو بھائی بہن ہیں۔ تو بھائی کا لڑکا اور بہن کی لڑکی ان دونوں کا نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟ فقط
جواب
بھائی کے لڑکے کا نکاح بہن کی لڑکی سے کرنا جائز ہے۔ نکاح کرنے میں کوئی وجہ حرمت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔