الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کی بھانجی سے نکاح

سوال

اپنی بیوی کی بہن کی لڑکی سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

بیوی مرجائے یا اس کو طلاق دیکر عدت ختم ہو جائے تو بیوی کی بہن کی لڑکی سے نکاح درست ہو گا۔ خالہ بھانجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو