زوجہ مفقود الخبر کے نکاح ثانی کے بعد کسی شخص پر شوہر اول کا شبہ
سوال
منظور احمد قبل تقسیم ملک مشرقی پاکستان چلا گیا تھا اور وہیں بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہو گیا تھا، جس کی اطلاع ایک آدمی نے وہاں سے آ کر دی تھی۔ تقسیم ملک کے بعد خط وکتابت کا سلسلہ بند ہو گیا تھا۔ جب خط وکتابت کا سلسلہ جاری ہوا تو اس نے گھر پر اپنے زندہ ہونے کا کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ اس پر نو سال کا عرصہ گذر گیا۔ پھر دارالعلوم دیوبند سے استفسار کیا گیا۔
جواب
یہ بھی ممکن ہے کہ وہ منظور احمد نہ ہو۔ کیونکہ نہ اس نے اقرار کیا نہ اس کو قطعی طور پر کسی نے پہچانا حتی کہ اس کے والد نے بھی صرف شبہ ظاہر کیا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ منظور احمد ہو اور اس نے اسلام ترک کر کے جوگ اختیار کیا ہو۔ اسی وجہ سے اس نے قسم کھائی ہو کہ میں آمنہ کا شوہر نہیں ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔