الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغہ کا نکاح پر نکاح

سوال

زید نے دختر نابالغہ کا نکاح بکر سے کر دیا تھا پھر بکر سے بلا طلاق دلوائے خالد سے کر دیا ہے اب یہ نکاح دوسرا جائز ہے یا نہیں اور ایسا کرنے والے کے واسطے شرع شریف میں کیا حکم ہے؟ بینوا توجروا

جواب

یہ دوسرا نکاح شرعاً نا جائز ہے اگر خالد کو معلوم ہے کہ جس لڑکی سے زید نے میرا نکاح کیا ہے اس کا نکاح پہلے بکر سے کر چکا ہے اور بکر نے اس کو طلاق نہیں دی تو شرعاً خالد بھی گنہگار ہوا اگر صحبت کریگا تو یہ زنا ہوگا جس کا گناہ خالد کے ساتھ زید کو بھی ہوگا اور جو لوگ نکاح میں شریک ہوئے وہ سب گنہگار ہیں خالد کے ذمہ واجب ہیکہ زید کی لڑکی سے علیحدہ رہے اور زید کے ذمہ واجب ہے کہ اپنی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو