دو نکاح کے لئے ایک خطبہ
سوال
اگر ایک ہی مجلس میں دو شخص کا نکاح پڑھانا ہوتو اس کے لئے الگ الگ دو خطبے پڑھنا چاہئے یا ایک ہی خطبہ کافی ہے؟
جواب
ایک خطبہ بھی کافی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
اگر ایک ہی مجلس میں دو شخص کا نکاح پڑھانا ہوتو اس کے لئے الگ الگ دو خطبے پڑھنا چاہئے یا ایک ہی خطبہ کافی ہے؟
ایک خطبہ بھی کافی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو