نکاح کی اجازت نہ دیکر رخصت ہو جانا پھر وہاں سے فرار سلمی
سوال
(۱) زید کی شادی سلمیٰ سے مورخہ ۶ / جون ۱۹۷۹ ء کو ہوئی۔ دو ہفتہ بعد میکے چلی گئی ایک ماہ بعد آئی ایک ہفتہ رہنے کے بعد پھر میکے چلی گئی بہت جستجو اور چھان بین کرنے کے بعد پتہ چلا کہ سلمی کے ناجائز تعلقات چچا زاد بھائی سے پرانے ہیں جب لڑکی سے اس کی سہیلی نے سسرال میں نہ رہنے کا سبب معلوم کیا تو سلمی نے ساری باتیں اپنی سہیلی کو بتادیں اور کہا کہ میری شادی جبراً کی گئی ہے میں کسی طرح بھی سسرال نہیں رہوں گی۔
جواب
جب کہ ایجاب وقبول کے بعد لڑکی نے اس کو نا منظور نہیں کیا اور حسب رواج رخصت ہوکر شوہر کے مکان کو چلی گئی تو اس نکاح میں کوئی شبہ نہ کریں یہ نکاح صحیح ہو چکا ہے اگر چہ وہ (۲) وہ مہر لینے کی حق دار ہے۔ (۳) بغیر شوہر کی اجازت کے جب تک میکے میں رہے گی شوہر کے ذمہ نان ونفقہ نہیں ہے۔ (۴) اگر لڑکی وکیل بنائے تو بن سکتا ہے۔ (۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔