جومرد وعورت کبھی نماز نہیں پڑھتے ان کا نکاح
سوال
لڑکا اور لڑکی دونوں کلمہ تو جانتے ہیں مگر کبھی نماز نہیں پڑھتے، تو کیا ان دونوں کا نکاح درست ہے؟
جواب
نکاح تو صحیح ہوگا مگر ترک فرض کا گناہ کچھ ہلکا نہیں اس کا اہتمام بہت ضروری ہے نماز ترک کرنا معمولی گناہ نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔