الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نفاس اور حیض میں نکاح

سوال

نفاس کے اندر نکاح جائز ہے یا نا جائز اور حیض میں نکاح جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

صورت مسئولہ میں تجدید نکاح حالت حیض اور حالت نفاس دونوں میں درست ہے اور صورت مسئولہ کے علاوہ میں بھی حیض اور نفاس نکاح سے مانع نہیں بشرطیکہ عورت عدت میں نہ ہو عدت میں ہونا البتہ مانع نکاح ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو